دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

دل کا انوکھا آپریشن

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

دل کا انوکھا آپریشن

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب کچھ بڑے ہوئے تو دیکھا ،آپ کے رضاعی بہن بھائی ہر روز کہیں چلے جاتے ہیں ایک دن بی بی حلیمہ سے پوچھا ،امی جان میرے بھائی بہن کہاں جاتے ہیں؟بتایا بکریاں چرانے جاتے ہیں ،حضور نے فرمایا میں بھی ان کے ساتھ جاؤں گا،نبی پاک ان کے ساتھ بکریاں چرانے چلے جاتےہیں ،ایک دن بچے ڈرے سہمے دوڑتے ہوئے بی بی حلیمہ کے پاس آئے اور گھبراتے ہوئے کہا:کچھ لوگ ہمارے بھائی کے پاس آئے ،اسے لٹایا اور سینہ چیر دیا ،حلیمہ سعدیہ سن کر گھبراگئیں، فوراً دوڑتے ہوئے حضور کے پاس پہنچیں،حضور کو گم سم بیٹھا دیکھا اور تفصیل پوچھی،حضور نے فرمایا:تین شخص سفید لباس میں تھے،میرا سینہ چاک کیا ،اس میں کچھ رکھا اور سینہ بند کردیا ،نہ مجھے کوئی تکلیف ہوئی اور نہ ہی کوئی نشان ہے۔(1) حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم چونکہ حضرت آمنہ کی امانت تھیں اس لئے بی بی حلیمہ گھبرا گئیں ،پیارے آقا کو لے کر بی بی آمنہ کے پاس آگئیں اور کہا:مجھے لگتا ہے بچے پر کوئی جنات یا جادو کا مسئلہ ہے،بی بی آمنہ فرماتی ہیں :میرے بیٹھےکو کچھ نہیں ہوسکتا۔ جب یہ پیدا ہوا تھا مجھے بہت ساری بشارتیں دی گئی ہیں۔

شق صدر

حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سینہ مبارکہ کو چیرنے کو ”شَقِّ صدر“ کہتے ہیں اور شق
[1] … المواہب اللدنیۃ ،1/82۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن