30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کی پوجا کرنے والے) نے ایک آگ جلائی تھی،جولگاتار1ہزار سال سے جل رہی تھی ، ایک لمحے کے لئے بھی اسے بجھنے نہیں دیا گیا مگر جب آقا کی ولادت ہوئی تو وہ آگ خود ہی بجھ گئی ۔ (1)
ہزار سال کی روشن شدہ بجھی آتش
یہ کفر و شرک کی آتش بجھانے آئے ہیں
یہ کس شہنشاہ والا کی آمد آمد ہے
بولو مرحبا بولو مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
بارہویں تاریخ ہے، رات رخصت ہونے کی تیاری پر ہے دن کی ابتداء ہونے والی ہے گویا رات اور دن دونوں کو نوازا گیا ،آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صبح صادق کے وقت خوشبوؤں میں بسے اس دنیا میں تشریف لائے، اور آتے ہی سجدے میں چلے گئے،رب کو یاد کیا اور امت کے لئے دعا کی ،اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :
پہلے سجدے پہ روزِ ازل سے دُرود یادگاریِ امّت پہ لاکھوں سلام
رَبِّ هَبْ لِیْ اُمَّتِیْ کہتے ہوئے پیدا ہوئے
حق نے فرمایا کہ بخشا اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَم
[1] … المواھب اللدنیۃوشرح الزرقانی،1/21831۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع