دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
نیکیاں دینا پڑگئیں تو کیا بنے گا ؟ایک تو ہمارے پاس نیکیاں ہی نہیں ہیں جب نیکی نہیں ہوگی تو پھر بدلے میں اس کے گناہ اپنےنامۂ اعمال میں لینے پڑیں گے آج معافی مانگنا فائدے کا سودا ہے۔اگر بندے راضی ہوگئے تو رب بھی راضی ہوجائے گا، اللہ کے بندے راضی ہوں گے تو مرنے کے بعد بھی دعا کریں گے،اچھے لفظوں میں یاد کریں گے کہ بڑا اچھا بھائی تھا ،خیال کرنے والا تھا۔اگر کسی کو تکلیف پہنچانے والے ہوں گے ،دل آزاریاں کرنے والے ہوں گے تو لوگ بولیں گے اچھا ہوا جان چھوٹی لہٰذا ایسی زندگی مت گزارئیے۔ الحمدللہ!ہم رحمۃ للعالمین،خاتم النبیین کے امتی ہیں ،حضور کی پیار ،محبت اور خیال رکھنے والی عادت کریمہ کو اپنائیے ،سب سے زیادہ اپنے ماں باپ اور گھر والوں کا خیال رکھئے ،یہ باتیں اسلام کا درس ہیں ۔اے کاش!ہم خدا ورسول کے پسندیدہ بندوں میں شامل ہوجائیں ۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن