دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

خدا کے محبوب بندے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ہو، میں نے نبی رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو ارشادفرماتے سنا: قیامت کے دن بعض لوگوں کے لئے عرش کے گرد کرسیاں نصب کی جائیں گی، ان کے چہرے چودھویں کے چاند کی طرح چمکدار ہوں گے، لوگ گھبراہٹ کا شکار ہوں گے جبکہ انہیں کوئی گھبراہٹ نہ ہوگی، لوگ خوفزدہ ہوں گے انہیں کوئی خوف نہ ہوگا، وہ اللہ کریم کے دوست ہیں جن پر نہ کوئی اندیشہ ہے نہ کچھ غم۔عرض کی گئی: یارسولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! یہ کون لوگ ہیں؟ ارشاد فرمایا: اللہ کی رضا کے لئے آپس میں محبت کرنے والے۔(1)

خدا کے محبوب بندے

سردار انبیاء صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے :میں ان لوگوں سے محبت کرتا ہوں جو میری وجہ سے ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں، میں ان لوگوں سے محبت کرتا ہوں جو میری وجہ سے آپس میں محبت کرتے ہیں، میں ان لوگوں سے محبت کرتا ہوں جو میری وجہ سے ایک دوسرے پر خرچ کرتے ہیں اور میں ان لوگوں سے محبت کرتا ہوں جو میری وجہ سے ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔(2) پیارے اسلامی بھائیو!ہمیں چاہئے کہ ہم آپس میں محبتوں کو فروغ دیں چاہے جان پہچان ہو یا نہ ہو بس اتنا معلوم ہوجائے کہ میرے آقا کا امتی ہے اس سے محبت سے پیش آئیں ،پتہ چلے کوئی پریشان ہے اس کی مدد کیجئے اگر آپ غریب ہیں پھر بھی اللہ کی رضا کے لئے جائیے پریشان حال کی دل جوئی کا سامان ہوگا۔ان شاء اللہ اس دنیا میں بھی
[1] … قوت القلوب ،2/364۔ [2] … مسند احمد،عمر بن عبسۃ،7/113،حدیث:19455۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن