دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

اللہ کے لئے محبت اور اس کا انعام

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
آقا رحمت للعالمین بن کر آئے تھے،حضور نے فرمایا:میں اللہ پاک سے امید رکھتا ہوں کہ اگر یہ لوگ ایمان نہیں لائے تو اِن کی اَولاد میں ایسے لو گ پیدا ہوں گے جو اللہ کریم کی عبادت کریں گے۔(1) شاعر لکھتا ہے: اگر یہ لوگ آج اِسلام پر ایماں نہیں لاتے خدائے پاک کے دامانِ وَحدت میں نہیں آتے مگر نَسلیں ضَرور اِن کی اِسے پہچان جائیں گی درِ توحید پر اِک روز آکر سَر جھکائیں گی اے آقا کے امتیو! پیارے آقا نے انہیں معاف کردیا ،کسی فرشتے کو کوئی حکم نہیں دیا حالانکہ فرشتہ تو اجازت لینے آیا تھا بس حکم کرنے کی دیر تھی فرشتہ پوری بستی کو تباہ کردیتا مگر ایسا نہیں کیا حضور نے سب کو معاف کردیا مگرہم امتی ہوکر کسی کو معاف کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں ۔ آپس میں محبت کرنے والے بن جائیں ایک دوسرے سے پیار ومحبت سے پیش آئیے ،اسلام نے ایک دوسرے سے محبت کرنے پر انعام دیا ہے ۔ چنانچہ

اللہ کے لئے محبت اور اس کا انعام

حضرت ابوادریس خولانی نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے عرض کی :میں اللہ پاک کی رضا کے لئے آپ سے محبت کرتا ہوں ۔حضرت معاذ نے فرمایا: تمہیں مبارک
[1] … بخاری ،کتاب بدء الخلق،باب اذا قال احدکم آمین۔۔۔الخ،2/382،حدیث:3231۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن