دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

اپناسکون برباد مت کیجئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

اپناسکون برباد مت کیجئے

جو شخص دل میں بغض ،حسد اور ٹینشن پال کر رکھتا ہے وہ کبھی بھی سکون میں نہیں رہتا وہ ہر وقت ٹینشن میں اور بدسکون ہی رہتا ہے ،فلاں کی ترقی ہوگئی ،نئی گاڑی لے لی ، ایک سے دوفیکٹری ہوگئی ،بڑا بنگلہ لے لیا ،کسی کی ترقی سے آپ کو مسئلہ کیوں ہورہاہے؟وہ ترقی کررہا ہے اور آپ کی ٹینشن بڑھ رہی ہے ،خدارا!یہ سب باتیں چھوڑ دیجئےبلکہ اپنے مسلمان بھائی کے لئے دعا کیجئے کہ اللہ اسے بھی ترقی دے اورمجھے بھی ترقی دے۔اس کا بھی بھلا کرے میرا بھی بلکہ سب مسلمانوں کا بھلا کرے۔دل نرم ہوگا ،اچھا سوچیں گے تو آپ پرسکون اور اطمینان سے رہیں گے کوئی ٹینشن اور پریشانی نہیں ہوگی ،شوگر ،بلڈ پریشر سب چیز نارمل رہیں گی ۔جس نبی کا ہم کلمہ پڑھتے ہیں جنہیں ہم رحمت للعالمین کہتے ہیں جو سارے جہان کے لئے رحمت بن کر تشریف لائے ان کی سیرت پڑھئے:

آقا کا اعلان اور طائف کا میدان

نبی رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم طائف کے میدان میں تھے ،کفار نے پتھروں کی بارش کردی،نازک بد ن پر اتنے پتھر برسائے کہ نعلین اقدس (جوتے مبارک)خون سے بھر گئے،(1) پیارے آقا جب زخموں سے تھک کر بیٹھ جاتے تو کفار ہاتھ پکڑ اٹھادیتے پھر پتھر مارتے ،شہنشاہ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں پہاڑوں کا فرشتہ آیا کہا:حضور ارشاد فرمائیں : پہاڑوں کو الٹ دیتا ہوں۔ ذرا سوچئے! اس وقت حضور ہاں فرمادیتے تو پوری وادی تہس نہس ہوجاتی،پیارے
[1] … شرح الزرقانی علی المواہب،2/50۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن