دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

بزدل نہیں طاقتور بنیئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اچھی نہیں ہے چلو اسے معاف کردیتا ہوں ،ظاہر سی بات ہے آپ اس شخص کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے تھے اسی لئے تو معاف کیا ہے اس کے برعکس آپ کسی سے بدلہ لینے کی طاقت رکھتے ہیں(You have the power to take revenge on someone)مگر اس کے باوجود معاف کردیتے ہیں تو ایسے شخص کے متعلق ،نبی رحمت ،شفیع امت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو غصہ پی جائے حالانکہ وہ نافذ کرنے پر قدرت رکھتا تھا اللہ کریم قیامت کے دن اس کے دل کو اپنی رضا سے معمور کردے گا۔(1)آپ اپنے ملازم پر قدرت رکھتے ہیں جو چاہیں اس کے ساتھ کرسکتے ہیں مگر معاف کردیجئے یہ اللہ پاک کو پسند ہے۔

بزدل نہیں طاقتور بنیئے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:طاقتور وہ نہیں جو کسی کو بچھاڑ دے بلکہ طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔(2)لہٰذا غصے کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھیں اپنے اندر یہ کمال پیدا کریں کہ اگر غصہ نافذ کرنے کا موقع بھی مل جائے تب بھی معاف کردیجئے ۔چنانچہ جان عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ارشاد فرماتے ہیں :جو شخص اپنے غصے کو روکے گا اللہ پاک قیامت کےد ن اس سے اپنے عذاب کو روک لے گا۔(3)
[1] … کنز العمال ،3/163،حدیث:7160۔ [2] …بخاری، کتاب الادب ، باب الحذر من الغضب،4/130،حدیث:6114۔ [3] … شعب الایمان ،6/315،حدیث:8311۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن