دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
جنت میں داخل کردےتوآپ نے فرمایا:غصہ مت کیا کرو تمہیں جنت حاصل ہوجائے گی۔(1) اللہ اکبر! کتنا پیارا سوال اور کتنا آسان جواب ہے ،ہم سب جنت میں جانا چاہتے ہیں مگر کیا کریں غصہ ناک پر ہی رہتا ہے ،”میں کسی کو چھوڑوں گا نہیں “،”میرے سامنے زبان چلائی“،”مجھے برا بھلا اور گالی دی“،”میں ابھی بتاتا ہوں کہ میں کیا ہوں۔ “پھر وہ شخص واقعی میں بتارہا ہوتا ہے کہ وہ کیا ہے ۔عام طور پر یہ بھی جملہ کہا جاتا ہے :میں شریف کے ساتھ شریف ہوں اور بدمعاش کے ساتھ بدمعاش ہوں حالانکہ شریف آدمی شریف کے ساتھ بھی شریف ہوتا ہے اور بدمعاش کے ساتھ بھی شریف ہی ہوتا ہے،آپ کے شریفانہ رویئے اور اخلاق کو دیکھ کر ہی بدمعاش سدھرے گا اگر آپ بھی بدمعاش بن جائیں گے، جیسے کو تیسا (Tit for tat)رویہ اپنائیں گے تو پھر معاشرے میں سدھار کے بجائے بگاڑ پیدا ہوجائے گا۔نبی پاک کے غلام بھی کہلاتے ہو اور بدلہ (Revenge)بھی لیتے ہو ۔ہمارے آقا کا طرز عمل تو ایسا تھا سلام اُس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں سلام اُس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں

معاف کرنے کے فائدے

مثال کے طور پر کسی شخص کا بہت بڑے آدمی سے جھگڑا ہوجائے ،اس آدمی کے بہت سارے گارڈز بھی ہیں ،اوپر کے تعلقات بھی ہیں پھر وہ شخص بولے اس سے لڑائی
[1] … معجم اوسط،2/20،حدیث:2353۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن