دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

غلام کو معاف کردیا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
امیر اہلسنت مزید فرماتے ہیں :”اگر والد نے اپنے بیٹے کو ناجائز ستایا ،بیٹے کو ناجائز ذلیل کیا،دل دکھایا تو والد کو اپنے بیٹے سے معافی مانگنی ہوگی۔اگر کوئی پیر اپنے مریدین کا دل دکھائے گا تو اس پیر کو اپنے مرید سے معافی مانگنی ہوگی “۔ پیارے اسلامی بھائیو!یہ اسلام ہے اور اس کی یہی خوبصورتی ہے۔معافی کی یہ باتیں پڑھنے اور سننے میں بڑی عجیب وغریب لگ رہی ہیں مگر ہمیں یہ درس سردار انبیاء ،محبوب کبریاء صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی تعلیمات سے ملتا ہے ،حضور کے سامنے تو ہم سب کی کوئی اوقات نہیں ہے ،جن کے صدقے میں سب کچھ ملا وہ اپنے غلاموں میں اعلان فرماتے ہیں :اگر کسی کا کوئی حق آتا ہے تو مجھ سے لے لو،کسی کو بدلہ لینا ہے تو لے لو ۔جب نبی رحمت اپنے غلاموں میں یہ اعلان کرسکتے ہیں تو کیا شوہر اپنی بیوی سے معافی نہیں مانگ سکتا ؟سیٹھ اپنے ملازم سے معافی نہیں مانگ سکتا؟ بظاہر معافی مانگنا مشکل ہے مگر آج ہی معافی مانگ لو ،اگر کسی ملازم کو ذلیل کیا ہے ،کسی کا دل دکھایا ہے ،بالفرض اگر ملازم کی غلطی بھی تھی تو بھی آپ کو سب کے سامنے ذلیل کرنے کا حق نہیں ہے بلکہ کچھ لوگ چھوٹی سی غلطی پر ملازم کو سزا بھی دیدیتے ہیں ۔

غلام کو معاف کردیا

حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :میں اپنے غلام کو کوڑے سے مار رہا تھا کہ میں نے اپنے پیچھےیہ آواز سنی”ابو مسعود!جان لو“نبی رحمت میرے قریب تشریف لے آئےآپ کو دیکھتے ہی میرے ہاتھ سے کوڑا گرگیا۔آپ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن