دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حضور کی گھریلو زندگی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
پیارے اسلامی بھائیو!اس میں حدیث میں ایسی کوئی خصوصیت نہیں ہے کہ رشتہ داروں کو تکلیف نہیں دینی باقی جس کو مرضی چاہو تکلیف دو ایسا بالکل بھی نہیں ہے بلکہ کسی کو آپ جانتے ہوں یا نہ جانتے ہوں ،حضور نے مسلمان کو تکلیف دینے سے منع فرمایا ہے،مزید غور وفکر کیجئے تو معلوم ہوگا کہ مسلمان کو تکلیف دینے کی بات کہاں تک جاتی ہے ؟کیونکہ مسلمان کا دل دکھانا یہ رب کی بارگاہ میں انتہائی ناپسندیدہ ہے،ہم حضور کی سیرت پڑھ رہے ہیں تو ہمیں چاہئے کہ پیارے آقا کے اس وصف کو اپنائیں اور مسلمانوں کے لئے نرم اور شفیق اور خیر خواہ ہوجائیں ،دل توڑنے والے نہیں بلکہ دل جورنے والے بن جائیں ، زندگی تھوڑی سی ہے اس دنیا میں مزید کتنا جی لیں گے لہٰذا جتنی عمر باقی ہے اس میں پیارو محبت بانٹیے،ہم سب کو رحمت والے آقا کی شان کریمی و حلیمی ،نرمی وشفقت اور محبت وپیار سے سیکھنا ہے اور ہمیں یہ بھی جاننا ہوگا کہ حضور نبی کریم اپنے گھر میں کیسے رہا کرتے تھے؟چنانچہ

حضور کی گھریلو زندگی

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ ا سے پوچھا گیا کہ پیارے آقا اپنے میں گھر کیا کرتے تھے ؟آپ فرماتی ہیں :گھر کے کام میں ہاتھ بٹایا کرتے اور جب نماز کا وقت ہوتا تو نماز کے لئے تشریف لے جاتے ۔(1) پیارے اسلامی بھائیو!ہم سے کوئی ہے جو گھر والوں کے کام میں ہاتھ بٹاتا ہو؟ہم تو صرف گھر والوں پر رعب ہی جماتے ہیں انہیں آرڈر دیتے ہیں بلکہ کچھ لوگ یہ بھی کہتے
[1] … بخاری،کتاب الاذان،باب من کان فی حاجۃ اھلہ۔۔۔الخ،1/ 241،حدیث:676

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن