دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

24ہزار بار حاضری:

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جبریل اٰمِیْن سے پوچھا ،تم نے سارے نبیوں کی بارگاہ میں حاضری دی اور سب سے ملاقات کی ،کسی کو میرے جیسا پایا ؟جبریل اٰمِیْن نے عرض کی :میں نے سارے نبیوں کی بارگاہ میں حاضری دی ہے مگرآپ جیسا کائنات میں کوئی اور نہیں دیکھا۔(1) امام عشق ومحبت تاجدار بریلی امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : یہی بولے سِدْرَہْ والے چمن جہاں کے تھالے سبھی میں نے چھان ڈالے ترے پایہ کا نہ پایا تجھے یک نے یک بنایا

24ہزار بار حاضری:

 جبریل اٰمِیْن نے تمام انبیائے کرام علیہم السلام کی بارگاہ میں حاضری دی ،کسی کی بارگاہ میں 5 بار، کسی کی بارگاہ میں 10 بار، کچھ انبیاء کی بارگاہ میں 100 بار مگرنبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دربار میں صرف 23سال کے قلیل عرصے میں 24ہزار بار حاضری دی(2) روز سدرۃ المنتہی سے آنا اوردن میں کئی کئی بار آنا ۔ جبریل اٰمِیْن کی بار بار حاضری کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے شہنشاہ سخن ، مولانا حسن رضا خان فرماتے ہیں : بے لقائے یار اُن کو چین آجاتا اگر بار بار آتے نہ یوں جبریل سدرہ چھوڑ کر
[1] … معجم اَوسط ،1/84،حدیث:241۔ [2] … اللباب فی علوم الکتاب ،15/79۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن