دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

رحمت عالم

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
رہے گا یوں ہی ان کا چرچا رہے گا پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے انگلش زبان میں بھی حضور کے لئے بہت ہی پیارے پیارے الفاظ ہیں جیسے The Rasool of mankind, the Peace of our heart and mind, the Most Generous and Kind یہ بات ذہن نشین کرلیجئے کہ نبی پاک کا جب بھی تذکرہ کرنا ہو تو ہمیشہ ارفع و اعلی اور مبارک الفاظ کا انتخاب کیجئے ، اللہ کریم ہماری زبان کو ہمیشہ نبی کریم کے ذکر سے تر رکھے ۔ آمین

رحمت عالم

اللہ پاک نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو تمام جہان والوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا چنانچہ قرآن کریم میں ارشاد ہوتاہے: وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ(۱۰۷)(پ17،انبیاء:106) ترجمۂ کنزُالعِرفان :اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔ یہ آیت بچپن سے سنتے آرہے ہیں مگر آج اس آیت کا مطلب بھی جان جائیں گے کہ پیارے آقا نے کس کس پر رحمت فرمائی ؟ رحمت کے کیسے کیسے انداز تھے؟غلاموں ،گھر والوں ،صحابہ اور دشمنوں کے ساتھ کس طرح رحمت فرمائی ؟آج صرف رحمت کی بات کرنا آسان ہے مگر سرورِکائنات صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے زندگی کے ہر موقع پر ثابت فرمایا کہ آپ سارے جہانوں کے لئے رحمۃ للعالمین بن کر تشریف لائے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن