30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہے یابری یاد بننا ہے ۔کوشش کیجئے کہ لوگوں کے دلوں میں اچھی یاد بنیں کیونکہ ہم نے مرنا بھی ہے ،کسی کے ساتھ اچھا کر کے جائیں گے تو مرنے کے بعد دعاؤں میں یاد بھی کرے گا ،یا اللہ !بندے کی مغفرت کرہر وقت میرے کام آتا تھا،مسکرا کر ملتا تھا،ہمیشہ نرم(Always gentle)تھاکبھی غرور نہیں تھا،میں اس کے پاس نوکری کرتا تھا مگروہ میرا بہت خیال رکھتا تھا،میں اس کادوست تھا میری مشکل میں کام آتا تھا،میں اس کا غریب رشتے دار تھا مگر اس نے مجھے کبھی غریب ہونے کا احساس نہیں دلایا،ہمیشہ اپنے ساتھ بٹھا کر کھلاتا تھا ،لوگوں میں میرا تعارف کرواتا تھا ۔آج حال یہ ہے کہ بندے کے پاس پیسے آجائیں تو غریب رشتے دار کو پہنچاننے سے ہی انکار کردیتے ہیں تعارف کروانا تو بہت دور کی بات ہے ۔
دوکلمے میزان پر بھاری
اللہ پاک کے آخری نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں: كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ ثَقِيلَتَانِ فِی الْمِيزَانِ حَبِيبَتَانِ اِلَى الرَّحْمَنِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ (1) دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر بہت ہلکے، میزان پر بہت بھاری اور رحمن کو بہت پسند ہیں (وہ دو کلمے یہ ہیں :)
سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ
ان الفاظ کی خوبصورتی پر غور کیجئے گویا لگتا ہے جیسے لہروں کا ترنم یا موتیوں کی لڑی ہو۔نبی کریم نے ہمیں زبان کا بہترین استعمال بتایا ہےاس وظیفے کی خوبصورتی یہ ہے کہ جب کبھی
[1] … بخاری، کتاب الایمان والنذور، باب اذا قال: واللہ لا اتکلم الیوم فصلی۔۔۔الخ،4/297،حدیث:6682۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع