دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

زبان کازخم نہیں بھرتا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

زبان کازخم نہیں بھرتا

یہ زبان ہی ہے جس سے لوگ دل میں اتر جاتے ہیں اور دل سے بھی اتر جا تے ہیں ، تلوار سے دیا گیا زخم جلد یا بدیر ضرور بھر جاتا ہے مگر زبان کاگھاؤ ہمیشہ یاد رہتا ہے،بہت سے لوگوں کو اپنے بچپن کی وہ بات یا لمحہ ہمیشہ یاد رہ جاتا ہے کہ کسی نے رشتے داروں ، دوستوں یا بھری محفل میں اسے زبان سے زخمی کیا ہوتا ہے۔جب ان سے پوچھا جائے کہ اس واقع کو کتنے سال گزر گئے تو جواب دیا جاتا ہے 30 سے40 سال ہوگئے ،اتنے برسوں میں بہت سی باتیں بھول گئے مگر یہ یاد رہ گئی کیوں ؟کیونکہ یہ دل کا درد ہے ،زبان سے دل اور روح دونوں چھلنی ہوجاتی ہے۔شب براءت میں عام معافی کا اعلان کیا جاتا ہے کہ میں نے ہر کسی کو معاف کیا ہے ،معاف کرنے کے باوجود ان کی وہ بات بھلائی نہیں جاتی۔

اچھی یادوں میں زندہ رہئے

دوطرح کے لوگ ہماری یادوں میں زندہ رہتے ہیں: (1) تکلیف پہنچانے والے (2)تکلیف میں ساتھ دینے والے۔ زندگی میں خوشی یا غمی ،دکھ تکلیف میں کچھ دوست ہمیشہ آکر کھڑے ہوجاتے ہیں،ہمت وحوصلہ دیتے ہیں ،دلاسہ دیتے ہیں کہ بے فکر رہو ،گھبرانا نہیں ہم تمہارے ساتھ ہیں ، مشکل وقت میں ہمارے لئے کوئی کام ہوتو بتانا ،ایسے دوست ،رشتے دار ساری زندگی یاد رہتے ہیں کہ والد صاحب کے جنازے میں آیا تھا،سارے انتظام کروائے،میں بیمار تھا ،روز اسپتال آتا تھا ۔ پیارے اسلامی بھائیو!یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے ،کسی کے دل میں اچھی یاد بن کر رہنا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن