دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

سسرالیوں کے ساتھ رویہ

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
وخیرات عبادات کے علاوہ بھی چیزیں ہیں اور وہ معاملات ہیں، ہمارے بزرگان دین تو ایسے تھے کہ اگر ان کا پڑوسی غیر مسلم ہوتا تو اخلاق دیکھ کر ہی مسلمان ہوجاتا تھا،سچ بتائیے!کیا ہم ایسے ہیں کہ کوئی غیر مسلم ہمیں دیکھ کر مسلمان ہوجائے غیر مسلم کا مسلمان ہونا تو دور کی بات ہے ہمارا اپنا مسلمان بھائی ہماری حرکتوں کی وجہ سے پریشان ہے۔

سسرالیوں کے ساتھ رویہ

معاشرتی روئیے پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے،یہاں باقاعدہ لڑکے کو تعلیم دی جاتی ہے کہ سسرال والوں کو کس طریقے سے کھینچ کررکھنا ہے،ان پر رعب جماکر رکھنا ہے، دعوت میں جلدی نہیں دیر سے جانا،تمہاری وجہ سے کھانا لیٹ ہونا چاہئے،اس طرح گھٹیا مشورے دیتے شرم کیوں نہیں آتی؟کچھ قوموں اور قبیلوں میں باقاعدہ ایسا ہوتا ہے کہ دعوتوں میں دو چار افراد اسپیشل دولہے کے لئے مقرر کئے جاتے ہیں بس تم نے ہمارے داماد کا خیال رکھنا ہے اسے ناراض نہیں ہونے دینا،اس کے آگے کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہونے دینا۔ استغفر اللہ !خود سوچئے یہ کونسا اسلام ہے؟ اگر آج میں کسی کا داماد بنا ہوں تو میری ذمہ داری ہے کہ میں ان کے لئے بھی آسان بن جاؤں ،ٹینشن نہ دوں ۔یادرکھئے!ہمارے دوماں باپ ہوتے ہیں ایک وہ جنہوں نے ہمیں پیدا کیا اور دوسرے وہ جہاں ہماری شادی ہوتی ہے،کم سے کم سسرال والوں کو اتناباور کروادیجئے کہ دیر بھی ہوجائے تو کھانا مت روکنا میں آپ ہی لوگوں کا بیٹا ہوں ،سسرالیوں کے لئے آسان بن جائیے، ان کے لئے سخت اور مشکل مت بنیئے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن