دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

والدین سے گزارش

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اپنی بات آسانی سے کرپاتے ہیں ؟ یاد رکھئے !بد نصیب ہے وہ اولاد جن سے ماں باپ بات کرتے ہوئے ڈرتے ہیں ،تف ہے ایسے بیٹے پر! باپ بات کرتے ہوئے ڈرے ،شرم آنی چاہئے ایسی بیٹی کو جس سے اس کی ماں بات کرتے ہوئے خوف محسوس کرے،کہیں ایسا نہ ہو بیٹی کو سمجھاؤں تو یہ مجھ سے ہی نہ الجھ جائے،خدارا !آپ ایسی اولاد مت بننا کہ والدین بات کرتے ہوئے خوف محسوس کریں ۔

والدین سے گزارش

والدین سے بھی گزارش ہے کہ آپ اولاد کے لئے آسان بن جائیے،آپ کے بچے باآسانی آپ سے بات کرسکیں ،اگر بچے آپ سے نہیں کریں گے تو پھر دوسروں سے بات کرکے اپنا بھی نقصان کریں گے اور آپ کو بھی ٹھیس پہنچائیں گے ،باپ کا بہترین دوست اس کا بیٹا ہونا چاہئے،اور ماں کی بہترین دوست اس کی بیٹی ہونی چاہئے ،انہیں اگر کوئی ذاتی(Personal) بات بھی کرنی ہوتوآپ سے کریں تاکہ آپ انہیں بہتر سے بہتر مشورہ دے سکیں ،مگر والدین کے سخت روئیے کی وجہ سے اولاد ماں باپ سے دور ہوجاتی ہے ۔

کونسی قسم کے والد ہو؟

آج کل معاشرے میں دو قسم کے والد پائے جاتے ہیں:(1)انسکپٹر (2)دوست۔ مثلاً (1) والد صاحب گھر میں آتے ہیں سارے گھر والوں کی دوڑیں لگ جاتی ہیں ،ڈر اور خوف سا طاری ہوجاتا ہے کچھ دیر پہلے تک گھر میں پرسکون اور آزاد ماحول تھا اب والد صاحب کے آتے ہی خوف اور گھٹن محسوس ہونے لگ گیا۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن