دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

آنکھ میں سفیدی ہے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

آنکھ میں سفیدی ہے

حضرت ام ایمن بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئیں اور عرض کی :میرے شوہر آپ کو بلاتے ہیں ،ارشاد فرمایا:کون؟وہی جس کی آنکھ میں سفیدی ہے؟انہوں نے عرض کی :خدا کی قسم!ان کی آنکھ میں کو ئی سفیدی نہیں ہے۔ارشاد فرمایا:ہاں!اس کی آنکھ میں سفیدی ہے۔انہوں نے عرض کی:بخدا !ان کی آنکھ میں کو ئی سفیدی نہیں ہے ۔ ارشاد فرمایا:کوئی بھی ایسا نہیں ہے جس کی آنکھ میں سفیدی نہ ہو۔(1) آنکھ میں ایک حصہ سفید تو ہوتا ہے جبکہ حضرت ام ایمن آنکھ کی بیماری سمجھ رہی تھیں اور پیارے آقا کی مراد وہ سفیدی تھی جوآنکھ کے سیاہ حلقے کو گھیرے ہوتی ہے۔مزاح کا اتنا خوبصورت انداز تھا کہ سامنے والے کے چہرے پر مسکراہٹ آجائے۔اور اس کی طبیعت ہشاش بشاش ہوجائے۔نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم دونوں جہاں کے سردار ہیں مگر صحابہ کرام کے ساتھ انداز سب سے نرالہ تھا۔

مجھ سے نہیں ڈرو

ایک شخص دربار رسالت میں حاضر ہوا تو جلال نبوی کی ہیبت سے کانپنے لگ گیا ، آپ نے فرمایا:بالکل بھی نہیں ڈرو،نہ تو میں بادشاہ ہوں اور نہ ہی کوئی جبارحاکم، میں تو قریشی عورت کا بیٹا ہوں جو سوکھا گوشت کھاتی تھی۔(2) غور کیجئے! کس طرح اسے حوصلہ دیا اور مطمئن کردیا جبکہ ہمارا حال اس کے برعکس
[1] … الشمائل المحمدیہ، باب ماجاء فی ضحک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،ص136،حدیث:217 [2] … مواہب اللدنیہ مع شرح الزرقانی ،6/71۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن