دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

مزاح اور مذاق میں فرق

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
fight)نظر آتے ہیں۔ ہے فلاح  و کامرانی نرمی و آسانی میں ہر بنا کام بگڑ جاتا ہے نادانی میں پیارے اسلامی بھائیو!مومن نرم خو ہوتا ہے اور نرمی شہنشاہ بنی آدم ،نور مجسم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی سیرت میں ہے ۔حضور کی نرمی ایسی تھی کہ جو جب چاہتا بات کرلیتا تھا حتی کہ مدینہ کی باندیوں کو بھی کوئی ڈر خوف نہ ہوتا ہے وہ جہاں حضور کو چاہتی لے جاتیں اور حضور ان کے ساتھ چلنا شروع ہوجاتے۔(1)ہمیں اپنے بارے میں غور و فکر کرنا چاہئے کہ ہم کیسے ہیں ، کیا ہم سے ہر کوئی آسانی سے بات کرسکتا ہے؟ بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا گیا ہے کہ اپنی آواز،انداز میں رعب پیدا کرو ،رعب ہونا چاہئے ،اور رعب دار بننے کے چکر میں نہ وہ ہنستے ہیں اور نہ ہی مسکرا کر بات کرتے ہیں ۔

مزاح اور مذاق میں فرق

یاد رکھئے! رعب اور چیز ہے جبکہ سنجیدگی دوسری چیز ہے،سنجیدہ بالکل رہنا چاہئے ، بات بات پر مذاق کرنا اور بالخصوص جھوٹا مذاق کرنے والے کی کوئی عزت نہیں ہوتی ، جبکہ مزاح کرنا سنت سے ثابت ہے ،مذاق اور مزاح میں فرق ہے ،مذاق میں مسلمان کی دل آزاری ہوتی ہے،جیسے دوستوں کی محفل میں سب مل کر کسی ایک کا مذاق اڑانے لگ جاتے ہیں اور وہ بے چارہ شرمسار ہوتا رہتا ہے۔جیسے کسی کی کوئی چیز چھپالیتے ہیں یا کبھی کسی کا نام بگاڑ دیتے ہیں جیسے ،لمبو،کالو،ٹنکو،موٹو،خداراایسا مذاق کبھی بھی مت کیجئے،
[1] … بخاری،کتاب الادب،باب الکبر،4/ 118،حدیث:6072۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن