دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

پہلی نشانی :نرم دل

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
دعوی تو یہی ہے کہ ہم ایمان والے ہیں کیا ہم ”مومن“ کی اس تعریف پر پورا اترتے ہیں ؟

پہلی نشانی :نرم دل

مومن نرم دل ہوتا ہے ،نرم دلی کسے کہتے ہیں؟جو کسی کی تکلیف پر خود بھی بے قرار ہوجائے،کسی مسلمان کی تکلیف پر خوش نہ ہونے والا،جبکہ آج لوگ دوسرے کو مصیبت پریشانی میں پھنسا دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اور باقاعدہ بولتے بھی ہیں: میں تو یہی چاہتا تھا کہ یہ آگے نہ بڑھے۔ اس کی بدنامی سے مجھے تو سکون ملا ۔ اچھا ہوا اس کا بیڑا غرق ہوگیا۔ مسلمان دوسرے مسلمان کی تکلیف پر خود بھی تکلیف میں آجاتا ہے ،اسی لئے امت مسلمہ کو ایک جسم کی طرح کہا گیا ہے اگر دنیا میں کہیں مسلمان تکلیف میں ہوتو ہمارے دل میں تکلیف ہونی چاہیے کہ ہمارا مسلمان بھائی تکلیف میں ہے ،غریبوں کی مدد کرنے کا ذہن بنائیے،اگر مدد نہیں کرسکتے تو کم سے کم اچھا ہی سوچ لیجئے مگر ایسی سوچ اور ذہن کم سے کم ہوتا جارہاہے بلکہ آج ذہن یہ بن چکا ہے کہ میرا کام سیدھا ہونا چاہئے چاہے کسی کا بیڑا غرق ہوتا ہو تو ہوجائے،سار ی مارکیٹ تباہ ہوجائے مگر میرا کاروبار چلنا چاہئے،یہ اسلام نہیں ہے اور نہ ہی اسلام کی ایسی تعلیمات ہے۔

دوسری نشانی:نرم عادتیں

آج لوگوں کا مزاج انتہائی سخت ہوچکا ہے ان سے بات کرنے میں ہی ڈرلگتا ہے ، جب بھی بات کریں گے ،لڑائی جھگڑا ،طنزیہ جملے اور بس لڑنے کے لئے تیار(Ready to

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن