دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

مومن کی نشانی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ساتھ سنتے،آپ سے کوئی ہاتھ ملاتا تو اپنا ہاتھ اس وقت تک نہ چھڑواتے جب تک سامنے والا الگ نہیں کرتا، جب کسی سے گفتگو فرماتے تو پوری طرح اس کی طرف متوجہ ہوتے۔کیا ہماری عادتیں ایسی ہیں ؟نہیں ہرگز نہیں بلکہ ہمارا حال تو ایسا ہے کہ ہاتھ کسی سے ملاتے ہیں چہرہ کسی اور کی طرف ہوتا ہے اور اگر کوئی تیسرا آجائے تو فوراً اس کی طرف متوجہ ہوجاتے ہیں،کسی ایک کی طرف بھی مکمل توجہ نہیں دیتے حالانکہ اس طرح کرنا سنت نہیں ہے بلکہ سنت یہ ہے کہ جس سے بات کریں پوری طرح اس کی طرف متوجہ ہوں ،ٹھہر ٹھہر کر اور مسکرا کر بات کیجئے ،جب ان سنتوں پر عمل کریں گے تو ان شاء اللہ کامیاب(successful) ہونا شروع ہوجائیں گے،جو بزنس کرتے ہیں یا لوگوں سے رابطہ (Public dealings) کرتے ہیں وہ ان سنتوں پر عمل کرکے دیکھیں آپ کی کسٹمر سروس بہتر ہوجائے گی بلکہ اپنے بارے میں لوگوں سے تعریفی کلمات سنیں گے کہ یہ بندہ مسکرا کر ،نرمی سے گفتگو(Soft spoken) کرتا ہے اورانتہائی ملنسار ہے ۔

مومن کی نشانی

اللہ پاک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو ایک معجزہ یہ بھی عطا فرمایا ہے کہ چند لفظوں میں مکمل گفتگو فرمادیا کرتے تھےجیسا کہ آپ نے مومن کی تعریف بیان کی : اَلمُؤمِنُ ھَیِّنٌ لَیِّنٌ مومن نرم دل اور نرم مزاج ہوتا ہے۔(1) صرف تین الفاظ ارشاد فرمائے اور ان تین لفظوں کی خوبصورتی ملاحظہ کیجئے(Just three words were spoken, and observe the beauty of these three words.)ہمارا
[1] … شعب الایمان، 6/ 272،حدیث: 8127۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن