دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
آجائے گی ۔اسلام اتنا پیارا مذہب ہے کہ کسی کو مسکراتا دیکھنے پر دعا کی تعلیم دیتا ہے ۔جب کبھی کسی کو مسکراتا دیکھیں تو اس کے لئے کہیں ” اَضحَکَ الله ُ سِنَّکَ   اللہ پاک آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے۔“ سنت کی نیت سے مسکرائیں گے تو ان شاء اللہ ثواب بھی ملے گا لہٰذا مسکرانے کی عادت اپنائیے،گھر ،دوستوں اور عزیز واقارب کے ساتھ مسکر اکر پیش آئیے، اللہ پاک نے چاہا تو آپ ہر دلعزیز شخصیت بن جائیں گے،سب آپ کو پسند کریں گے۔

کامیابی کا فارمولا

کچھ لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ نہ ہمارے قریب کوئی آتا ہے او رنہ ہی کوئی ہم سے دوستی کرتا ہے ،ایسے لوگوں سے صرف ایک سوال کیا جائے ”کیا آپ مسکراکر گفتگو کرتے ہیں ؟“آج کل کامیابی ( success )پر بڑے بڑے سیمینار اور ورکشاپس کروائی جارہی ہیں ،کامیابی حاصل کرنے کے اصول اور طریقے بتائے جاتے ہیں ،خدا کی قسم !دنیا کے سارے کامیابی کے اصول ایک طرف کردیجئے،صرف نبی پاک کی سنتوں کو اپنا لیجئے کیونکہ رب کریم نے ہمارے آقا ومولیٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو بنایا ہی ہے ایسا کہ آپ کا ایک ایک عمل پر کامیاب(Successful) ہونے کی ضمانت دیتا ہے ،اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں اور لوگوں کے دلوں میں اترنا چاہتے ہیں تو مسکرانا شروع کردیجئے،سنت کی نیت سے مسکرائیں تو ہر بار ثواب ملے گا ،نبی پاک کا مسکرانا بھی کمال کا تھا اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : جس کی تسکیں سے روتے ہوئے ہنس پڑیں اس تبسم کی عادت پہ لاکھوں  سلام

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن