دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

آسان لفظوں کا استعمال

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

آسان لفظوں کا استعمال

شیخ طریقت ،امیر اہلسنت پہلے انگلش الفاظ استعمال نہیں کرتے تھے مگر اب آپ کی گفتگو اور تحریروں میں انگریزی الفاظ نظر آتے ہیں اس کیا وجہ ہے ؟وجہ صرف اور صرف یہی ہے کہ تاکہ لوگوں کو سمجھنے میں آسانی ہو، اسی لئے بعض اردو الفاظ کے ساتھ اس کی انگریزی بھی بول دیتے ہیں تاکہ جنہیں سمجھا یا جارہا ہے انہیں آسانی سے سمجھ آجائے۔

مسکراکر گفتگو کیجئے

نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم دورانِ گفتگو مسکرایا کرتےتھے اورصحابہ کرام حضور کی ہر ہر ادا کو اپنانے کی کوشش کرتے ہیں،حضرت ابو دردا رضی اللہ عنہ بھی ہمیشہ مسکرا کرگفتگو فرمایا کرتے تھے چنانچہ ایک دن حضرت ام دردا رضی اللہ عنہ ا نے اپنے شوہر حضرت ابو دردا سے پوچھا آپ جب بھی مجھ سے بات کرتے ہیں مسکرا کر کرتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے ؟ حضرت ابو دردا نے فرمایا: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُ حَدِيثًا اِلَّا تَبَسَّمَ فِی حَدِيثِهِ (1) میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو دیکھا کہ آپ دوران گفتگو مسکراتے رہتے تھے۔ غورکیجئے! ہم دورانِ گفتگو کتنا مسکراتے ہیں ؟کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں کبھی مسکراتا نہیں دیکھیں گے شاید وہ لوگ مسکرانے کی فیس لیتے ہیں ؟مسکرانے پر کوئی فیس نہیں ہے بلکہ مسکرانا تو سنت ہے اوریہ وہ خزانہ ہے جو کبھی بھی ختم نہیں ہوگا،تجربہ کرکے دیکھ لیجئے اگر آپ مسکرا کر گفتگو کریں گے تو سامنے والے کے چہرے پر بھی مسکراہٹ
[1] … مکارم الاخلاق لطبرانی،رقم:21۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن