دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

امیر اہلسنت کا اندازگفتگو

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
لوگوں کی گفتگو سننا پسند کرتی ہے جو ٹھہر ٹھہر کر اور آہستہ گفتگو کرتے ہیں ۔

امیر اہلسنت کا اندازگفتگو

شیخ طریقت ،امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطار قادری کی مثال ہمارے سامنے موجود ہے،آپ ٹھہر ٹھہر کر گفتگو فرماتے ہیں اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ایک ایک لفظ دل میں اتر رہا ہے ،یوکے یورپ میں رہنے والے کئی لوگ کہتے ہیں ،ہمیں امیر اہلسنت کی باتیں پیاری لگتی ہیں ،ان کے سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے،آسان طریقے سے ہر چیز بتاتے ہیں ، امیر اہلسنت نے سیرت مصطفی کو اپنایا ،حضور کی سیرت پر عمل کرنے کی برکتیں ہیں ،آج انہیں دنیا بھر افریقہ ،یورپ ،یوکے میں سنا جاتا ہےاور آپ کی گفتگو اتنی سادہ اور آسان ہوتی ہے کہ 7 سال کابچہ بھی سمجھ رہا ہوتا ہے اور 60سال کا بوڑھا بھی ۔

مزاج کے حوالے نہ کیجئے

لوگ کہتے ہیں ہماری عادت ہی ایسی ہے ،ایک بات یاد رکھئے!ہمارے بولنے کا انداز یا ہمارا مزاج یہ بدل سکتا ہے اوریہ بدل بھی جاتے ہیں ،کچھ چیزیں قدرتی ہوتی ہیں اور ان کے بدلنے پر ہمارا اختیار نہیں ہوتا جیسے رنگ اور قد وغیرہ مگر مزاج تو بدلے جاسکتے ہیں، انداز تبدیل ہوسکتے ہیں ،یہ بات ذہن نشین کرلیجئے کہ خود کو مزاج کے حوالے نہیں کرنا، میں غصے والا ہوں ،میں تیز تیز بولتا ہوں ،میرا مزاج ہی ایسا ہے ،میرا انداز (Style) تو ایسا ہی ہے،یہ سب تبدیل ہوسکتا ہے بس ہمیں تھوڑی بہت مشق(Practice)کرنی ہوگی اور اگر سنت کی نیت سے کریں گے تو ان شاء اللہ ثواب بھی پائیں گے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن