دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اللہ پاک نے براہ راست اپنے حبیب کریم کو علوم عطا فرماکر ایسے تمام وسوسوں کا جڑ سے خاتمہ کردیا اور اپنے محبوب کو ان لوگوں کے پاس دین کی دعوت دینے کے لئے بھیجا جو اپنے آپ کو فصیح وبلیغ سمجھتے تھے،جب حضور ان کے درمیان جلوہ گر ہوئے تو ان کی حالت انتہائی عجیب وغریب ہوگئی ،اس صورت حال کو سامنے رکھ کر بریلی کے تاجدار ، حسان الہند مولانا امام احمد رضا خان حضور کی جناب میں ہدیہ نعت پیش کرتے ہوئے فرماتے ہیں : میں نثار تیرے کلام پر ملی یوں تو کس کو زباں نہیں وہ سخن ہے جس میں سخن نہ ہو وہ بیاں ہے جس کا بیاں نہیں گویا اعلی حضرت فرماتے ہیں: خدا نے بہت سے لوگوں کو زبان دی ہے اور بڑے ماہرین گفتار آئے مگر حضور آپ کے کلام کی بات ہی نرالی ہے کیونکہ بڑے بڑے فصحائے عرب جنہیں اپنی زبان دانی پر بڑا فخر وناز تھا حضور کے سامنے بیٹھتے تو ان کی حالت عجیب ہوجاتی اسی منظر نامہ کو اعلی حضرت شعر میں کچھ یوں بیان فرماتے ہیں : ترے آگے یوں ہیں دبے لچے فصحا عرب کے بڑے بڑے کوئی جانے منہ میں زباں نہیں نہیں بلکہ جسم میں جاں نہیں

جوامع الکلم بنایا

اللہ پاک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو جوامع الکلم بنایا،جوامع الکلم کو آسان الفاظ میں یوں سمجھئے جیسے کوزے کو دریا میں بند کرنا ،طویل گفتگو کو چند جملوں میں سمیٹ دینا، حضور کے جوامع الکلم احادیث ایک جملے کی ہوتی ہےمگرا ن احادیث کی شرح میں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن