دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
استاد کے پاس تعلیم کے لئے نہیں بھیجا براہ راست خود اپنے محبوب کی تربیت فرمائی۔حضور کی تعلیم وتربیت بغیر استاد کے ہوئی اسی لئے آپ کو ”امی“ کہتے ہیں ،جس کا مطلب بغیر استاد کے تعلیم پانا۔ بعض لوگ اپنی کم علمی یا جہالت کی وجہ سے ”امی“ کا ایسا غلط مطلب بیان کرتے ہیں جو حضور کی شان کے قطعا لائق نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں سے خود بھی بچئے اور اپنی اولاد کو بھی دور رکھئے۔

”امی“ہونے کی حکمت

علمائے کرام نے حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے ”امی“ہونے کی کئی حکمتیں بیان فرمائی ہیں : 1*...حضور کا کوئی استاد ہوتاتوآپ کو اس کا ادب کرنا پڑتا حالانکہ اللہ پاک نے کائنات کو اس لئے بنایا کہ حضور کی کا ادب کریں کیونکہ رب کی رضا تو یہی ہے کہ ساری دنیا میرے حبیب کا ادب کرے۔ 2*...نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا کوئی انسان استاد نہیں تاکہ کوئی یہ دعوی نہ کرسکے کہ نبی میرا شاگرد ہے۔ 3*...حضور کا کوئی استاد ہوتا تو لوگ کہتے ہیں استاد زیادہ علم والا ہے جبھی تو نبی کو اتنا سکھایا ہے ۔ 4*...حضور کے بارے میں کوئی یہ الزام نہ لگائے کہ چونکہ حضور پڑھے لکھے تھے اس لئے خود ہی قرآن بنالیا۔ 5*...حضور کے بارے میں کوئی اس شک وشبہہ میں نہ رہے کہ یہ تو پچھلی کتابوں سے دیکھ کر تعلیمات بیان فرماتے ہیں ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن