دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
بریلی،حسان الہند ،اعلی حضرت امام اہلسنت مولانا امام احمد رضا خان نے بھی کوشش کی ، قلم اٹھایا اور لکھا: سرور کہوں کہ مالک و مولی کہوں تجھے باغ خلیل کا گل زیبا کہوں تجھے تیرے تو وصف عیب تناہی سے ہیں بری حیراں ہوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے اللہ رے ترے جسم منور کی تابشیں اے جان جاں میں جان تجلا کہوں تجھے حضور کی شان میں پورا نعتیہ کلام لکھ دیا مگر حضور کی تعریف وتوصیف سے قاصر ہی رہے آخر میں خود ہی فرمادیا کہہ لے گی سب کچھ ان کے ثنا خواں کی خامُشی چپ ہو رہا ہے کہہ کہ میں کیا کیا کہوں تجھے لیکن رضاؔ نے ختم سخن اس پہ کردیا خالق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تجھے اس کلام کی خوبصورتی میں ذرا غور کیجئے،اعلیٰ حضرت مولانا امام احمد رضاخان اس نعت میں یہی تلاش کرتے رہے کہ نبی پاک کو کہا کیا جائے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ذات کے بہت سے پہلو ہیں اور کسی بھی پہلو پر آج تک مکمل بات نہیں ہوسکی۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن