دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

سب سے اعلی وظیفہ

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

سب سے اعلی وظیفہ

آپ اگر بیمار ہیں ،طبیعت میں بوجھ محسوس کررہے ہیں ،ٹینشن یا پریشانی میں مبتلا ہیں ، گھر یاکاروبار کا مسئلہ ہوگیا ،قرضوں یا بیماریوں میں پھنس چکے ہیں ،پریشان نہ ہونا، اپنے آپ کو فضول کاموں سے بچاکر بس صدق دل سے کثرت سے درود پاک پڑھنے والے بن جائیے،پانچ وقت کی نماز کی پاپندی کیجئے، ان شاء اللہ درود پاک کی برکت سے تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی ۔درود پاک سب سے بہترین ،مبارک اور اعلی وظیفہ ہے، یہ ایک ایسا عمل ہے جس کے بارے میں رب کہتا ہے :اے ایمان والو! میں بھی کرتا ہوں ،فرشتے بھی کرتے ہیں تم بھی اس عمل میں شامل ہوجاؤ۔درود پاک کا وظیفہ ہمیں قرآن سے ملا ہے لہٰذا کثرت سے درود پاک پڑھئے۔ اللہ پاک ہم سب کو کثرت سے درود شریف پڑھنا نصیب کرے۔ صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد اللہ پاک نے اپنے حبیب اکرم نورمجسم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو ارفع و اعلی بنایا ہے یہی وجہ ہے کہ بڑے بڑے علماء وفقہا،محدثین ،مفسرین ،شارحین اور شعرائے اسلام نے نبی پاک کی تعریف و توصیف کے لئے قلم تو اٹھایا مگر تعریف و توصیف کرتے وقت حیران بھی رہے اور پریشان بھی رہے کیوں ؟ کیونکہ حضور کے فضائل وخصائص بے حد و بے شمار ہیں کون کون سے اوصاف خصائل وفضائل کا ذکر کریں ؟تعریف و توصیف میں ہزاروں صفحات لکھ بھی دئیے مگر تعریف کا حق ادا کرنے سے ہمیشہ قاصر ہی رہے،تاجدار

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن