دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ان کا اوپر کا ہونٹ سکڑ کر آدھے سر تک پہنچ جائے گا۔ اور نیچے کا ہونٹ سکڑ کر ناف تک پہنچ جائے گا ۔ کچھ دوزخیوں کو خونی دریا میں ڈال دیا جائے گا۔ تو وہ تیرتے ہوئے کنارے تک آئیں گے تو ایک فرشتہ ایک پتھر کی چٹان ان کے منہ پر اس زور سے مارے گا کہ وہ پھر بیچ دریا میں پلٹ کر جائیں گے اور یہ عذاب بار بار دیا جاتا رہے گا۔یہ سود خوروں کا گروہ ہوگا۔ آج دنیا کے تندور کو دیکھتےہیں تو گرمی لگتی ہے،ڈر لگتا ہے کبھی ہاتھ اندر نہ چلا جائے ۔ جہنم میں ایک تنور ہے جو اندر سے بہت چوڑا اور اوپر سے بہت کم چوڑا ہے اُس میں زنا کار عورتوں اور مردوں کو ڈال دیا جائے گا۔ تو آگ کے شعلوں میں وہ سب جلتے ہوئے تنور کے منہ تک اوپر آجائیں گے۔ پھر ایک دم وہ شعلے بجھ جائیں گے اور پھر وہ اس تنور کی گہرائی میں گر پڑیں گے۔ دوزخیوں کو جہنمیوں کے بدن کا پیپ اور پچھا بھی پلایا جائے گا۔ جس کو غساق کہتے ہیں اور اس کی بدبو کا یہ حال ہوگا کہ اگرایک ڈول غساق دنیا میں گرا دی جائےتو تمام دنیا بدبو دار ہوجائے۔(1) دنیا کی قید اور جیل کچھ بھی نہیں ہے جو قید جہنم کی ہے ۔ اللہ پاک ہمیں دنیا کی جیل سے بھی محفوظ رکھے اور قبر و جہنم کی سزا سے بھی بچائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاٰمِیْن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم
[1] … ترمذی، کتاب صفۃ جہنم،باب ما جاء فی صفۃ شراب اہل النار، 2/263،حدیث:2593۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن