دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

پیدائش سے پہلے کے واقعات

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
آپ کی آمد سے پہلے کچھ عجیب وغریب واقعات دنیا میں ہونے لگے گویا ایک طرح کے اعلانات تھے جو دنیا کو جھنجھوڑ نے کے لئے کئے جارہے تھے۔

پیدائش سے پہلے کے واقعات

خانہ کعبہ کی حفاظت

پیارے آقا کریم کی ولادت سے 55 دن پہلے ایک واقعہ رونما ہوا ۔ یمن کا بادشاہ”ابرہہ“ تھا ۔ اس نے دیکھا کہ لوگ کعبے کا حج اور طواف کرنے کے لئے مکہ جاتے ہیں اگر خانہ کعبہ کو گرادیا جائے اور اس کے پتھر لے کر یمن میں ”نیا کعبہ “ بنایا جائے تو سارے لوگ میرے پاس یمن میں آئیں گے۔ابرہہ نے کعبہ پر حملہ کرنے کے لئے ہاتھیوں کی فوج تیار کی اور مکے کی طرف چلا گیا ۔مکہ پہنچ کر ابرہہ نے لوگوں کے مویشی اورجانور پکڑ کر قبضے میں لے لئے۔جس میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دادا جان حضرت عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے بھی 200اونٹ تھے۔

نور نبوت کا رعب

حضرت عبدالمطلب ابرہہ کے پاس گئے تاکہ ابرہہ لوگوں کے مویشی اورجانور چھوڑ دے، اللہ پاک نے حضرت عبدالمطلب کے چہرے پر نور عطافرمایا تھا ،آپ کی پیشانی پر نورِ نبوت چمکتا تھا، حضرت عبدالمطلب خیمے کے پاس گئے اور پیغام بھجوایا کہ مکے کا سردار آیا ہے،ابرہہ نے خیال کیا ہوگا کہ مکہ کا سردار مِنَّت سماجت کرے گا،گڑگڑائے گا اور مکہ پر حملہ کرنے سے منع کرے گا،غرور وتکبر اور کر وفر کے ساتھ اپنی جگہ پر بیٹھا ہوا تھا ،

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن