دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

پہلوان کون ؟

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
سے میں بھلائی کا ارادہ کرتا ہوں اُسے اچھے اخلاق عطا کردیتاہوں اور جس سے برائی کا ارادہ کرتا ہوں اسے برے اخلاق دے دیتاہوں۔(1) پیارے اسلامی بھائیو!ذرا سوچئے !کہیں برے اخلاق ہمیں تباہ وبرباد نہ کردیں ،وہ لوگ جو نرمی نہیں اپناتے ،بات بات پر سختی کرتے ہیں ان کے لئے لمحہ فکریہ ہے ،چنانچہ اللہ پاک کے حبیب ،ہم گنہگاروں کے طبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں :بے شک اللہ پاک نرمی فرمانے والاہے۔اور نرمی کو پسند کرتاہے اور نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتاہے جو سختی پر عطا نہیں کرتا۔(2) اے سخت رہنے والو!خدا کے واسطے نرم ہوجائیے،لوگوں پر رحم اور معاف کرنے کی عادت اپنائیے،اگر کوئی پہلوان ہے تو وہ کہتا ہے مجھ سے اونچی آواز میں کوئی بات نہیں کرسکتا ،میرے سامنے کس کی مجال جو آنکھ اٹھاکر گفتگو کرسکےاگر کوئی میرے ساتھ برا ہے تو میں اس سے سے بڑھ کر بُرا ہوں ،یاد رکھو!پہلوان اور طاقتور وہ نہیں جو غصے کے وقت کسی پر قابوپالے۔

پہلوان کون ؟

نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں:طاقتو ر وہ نہیں جو لوگوں کو پچھاڑ دے ، صحابہ کرام نے عرض کی: یا رسول اللہ ! پھر طاقتور کون ہے؟ ارشاد فرمایا وہ جو غصے کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔ (3)
[1] … معجم اوسط ، 6/234،حدیث:8621۔ [2] … مسلم ،کتاب البر والصلۃ،باب فضل الرفق،حدیث:6601،حدیث:1131۔ [3] … مسلم، کتاب البروالصلۃ والآداب، باب قبح الکذب…الخ،حدیث:2608،ص 1406۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن