دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حسن اخلاق کا ثواب

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

حسن اخلاق کا ثواب

ہر ایک کو اپنی باطنی کیفیت معلوم ہے ،ہم میں سے ہر ایک اپنے بارے میں یہی سمجھتا ہے کہ وہ نیک نہیں ہے ،تہجد گزار نہیں ،عبادت گزار نہیں ،نفلی روزے نہیں ،شب بیداری نہیں مگر حسن اخلاق ایک ایسی عادت ہے بندہ اس کو اپنا کر ثواب کا حق دار بن جاتا ہے ۔تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: بندہ حسنِ اخلاق کی وجہ سے دن میں روزہ رکھنے اور رات میں قیام کرنے والوں کا درجہ پا لیتا ہے۔(1)یعنی اگر صرف حسن اخلاق بہتر کرلے تو انسان ان عبادت گزاروں کے درجے کو پالیتا ہے ۔

سب سے بہتر کون

ہم میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ میں سب سے اچھا اوربہتر بن جاؤں مگر سب سے کیسے بنیں ؟ اس بارے میں ہمیں کون بتائے گا ؟ہمارے پاس ایک ذات ہے جو ہمیں بتائے گی کہ سب سے بہتر کون ہے ،جن کے بارے میں اعلی حضرت کہتے ہیں : سارے اونچوں سے اونچا سمجھئے جسے ہے اس اونچے سے اونچا ہمارا نبی خلق سے اولیاء اولیاء سے رسل اور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: اَکْمَلُ الْمُؤْمِنِیْنَ اِیْمَانًا اَحْسَنُھُمْ خُلُقًا مسلمانوں میں سب سے زیادہ کامل مسلمان وہ ہے جو اچھے اخلاق والا ہے ۔(2) حدیث قدسی ہے: اللہ پاک فرماتا ہے: میں نے بندوں کو اپنے علم سے پیدا کیا پس جس
[1] … معجم الاوسط،باب المیم، من اسمہ محمد،4/372،حدیث:6283۔ [2] … ابو داود ، کتاب السنۃ، باب الدلیل علی زیادۃ الایمان،4/290،حدیث:4682۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن