دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

قتل کی سازش اور بخشش

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اپنے کئے کی سزا ملے گی اورضرور ملے گی ۔کفار اپنا اگلا انجام سوچ کر کانپ رہے تھے ، ساقی کوثر،شافع محشر،دشمنوں کو امان دینےوالے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: لَا تَثرِیبَ عَلَیکمُ الیَومَ فَاذھبُوا اَنتُمُ الطُّلَقَاءُ فرماتےہیں:’’ آج تم سے کوئی مواخذہ نہیں جاؤ تم سب آزاد ہو ۔‘‘(1) پیارے اسلامی بھائیو!ہمیشہ یاد رکھئے !آپ کسی سے لڑکر یا بدلہ لے کر اپنا نہیں بناسکتے،معاف کرکے اپنا بناسکتے ہیں ،حضور نے اہل مکہ کو معاف کردیا ،اس کے بعد جوک در جوک لوگ مسلمان ہوتے چلے گئے، ظالم سے درگزر فرمایا وہ دامن مصطفیٰ میں آگیا ، لہٰذااگر آپ اچھی زندگی گزارنا چاہتے ہیں اپنے گھر، خاندان ،محلے،بستی الغرض جہاں بھی محبت کو فروغ دینا چاہتے ہیں تو معاف اور درگزر کرنے کی عادت اپنائیے۔

قتل کی سازش اور بخشش

میرے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ایک اور قتل کی سازش کی گئی ،صحابہ کرام علیہم الرضوان ایک غیر مسلم کو پکڑ کر لائے،عرض کی :یارسول اللہ ،اس نے آپ کے قتل کا ارادہ کیا تھا ،وہ شخص مارے دہشت کے کانپ رہا تھا کہ انہیں کا قتل کرنے آیاتھا اب ان کے سامنے بطور مجرم کھڑا ہوں نہ جانے میرا کیا بنے گا؟حضور فرماتے ہیں :تم ڈرو نہیں ، اگر تم نے میرے قتل کا ارادہ کربھی لیا تو کیا ہوا ،تم مجھ پر کبھی بھی غالب نہیں آسکتے کیونکہ اللہ پاک نے میری حفاظت کا وعدہ فرمایا ہے ۔(2)
[1] … الشفاء بتعریف حقوق المصطفی،فصل واما الحلم...الخ،1/108۔ [2] … الشفاء بتعریف حقوق المصطفی،1/108۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن