دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

معافی کی خیرات

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
آدھا مال تاجدار رسالت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی امت پر صدقہ کر دیا۔(1) سبحان اللہ! کچھ دیر پہلے کھجوروں کا مطالبہ کیا جارہا تھا اور اب آدھا مال اللہ کریم کی راہ میں خرچ کردیا ،آقا کے قدموں میں آئے اور آکر مسلمان ہوگئے۔

معافی کی خیرات

(1)سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا جنگ احد میں دندان مبارک کو شہید کرنے والے اور چہرہ مبارک کو زخمی کرنے والے سے متعلق حضور نے فرمایا: اَللّٰھُمَّ اھدِ قَومِی فَاِنَّھُم لَا یَعلَمُونَ ’’اے اﷲ ! میری قوم کو ہدایت دے کیونکہ یہ لوگ مجھے جانتے نہیں ہیں۔‘‘(2) (2)خیبر میں زینب نامی یہودی عورت نے آقا کریم کو زہر دیا آپ نے اس سے بھی کوئی انتقام نہیں لیا۔(3) (3)لبید بن اعصم نے حضور انور پر جادو کیا بذریعہ وحی رب کریم نے مطلع کردیا مگر حضور نے اس سے بھی کوئی پوچھ گچھ نہیں فرمائی۔ (4) (4)غورث بن حارث نے آپ کے قتل کے ارادے سے تلوار کھینچی اور جب پیارے آقا نیند سے بیدار ہوئے غورث سامنے کھڑا تھا کہنے لگا:اے محمد !اب کون ہے جو آپ کو بچائے گا؟حضور نے فرمایا: اللہ ، نبوت کی ہیبت سے تلوار اس کے ہاتھ سے گر گئی،حضور
[1] … مستدرک، کتاب معرفۃ الصحابۃ ، ذکر اسلام زید بن سعنۃ۔۔۔ الخ،4/792،حدیث:6606۔ [2] … الشفاء بتعریف حقوق المصطفی ،1/105۔ [3] … مدارج النبوۃ،2/250۔ [4] … طبقات کبری،2/155۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن