دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

بداخلاقی چھوڑ دیجئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
فَبِمَا  رَحْمَةٍ  مِّنَ  اللّٰهِ  لِنْتَ  لَهُمْۚ-وَ  لَوْ  كُنْتَ  فَظًّا  غَلِیْظَ  الْقَلْبِ  لَا  نْفَضُّوْا  مِنْ  حَوْلِكَ۪- (پ:4، ال عمران:159) ترجمہ کنزُ العِرفان : تو اے حبیب! اللہ کی کتنی بڑی مہربانی ہے کہ آپ ان کے لئے نرم دل ہیں اور اگر آپ تُرش مزاج ، سخت دل ہوتے تو یہ لوگ ضرورآپ کے پاس سے بھاگ جاتے ۔

بداخلاقی چھوڑ دیجئے

قرآن پاک تو نبی کے بارے میں کہہ رہا ہے کہ اگر آپ سخت دل ہوتے تو لوگ آپ کے پاس سے ہٹ جاتے،جب سخت دل ہونے کی وجہ سے نبی سے لوگ دور ہوسکتے ہیں تو ہماری بداخلاقی کی وجہ سے لوگ ہم سے بھی دور ہوسکتے ہیں ،باپ کا شکوہ ہے کہ بچے میری بات نہیں مانتے،شوہر کا گلہ ہے بیوی میراکہا نہیں مانتی ،خاندان کا سربراہ شکایت کرتا نظر آتا ہے کہ لوگ میری نہیں سنتے ،دوست کا کہنا ہے میرے دوست ہی میرے خلاف ہوجاتے ہیں ،ظاہر سی بات ہے جب آپ سخت دل،بداخلاق ہوں گے تو لوگ آپ سے دور ہی جائیں گے اور آپ کے دشمن بن جائیں گے،لوگوں کو قریب کرنے،خاندان کو یکجا کرنے،آپس میں محبتیں بڑھانے کا ایک ہی بہترین طریقہ ہے اور وہ ہے خوش اخلاقی۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن