دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

بہترین اخلاق:

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
حضور کے ازواج مطہرات کے ساتھ تعلقات دیکھ لیجئے،اچھا لیڈر اور رہنما بننا چاہتے ہیں تو نبی کریم کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کو مد نظر رکھئے،اچھا مبلغ بننا چاہتے ہیں حضور کی تبلیغی خدمات پیش نظر رکھئے۔ پیارے اسلامی بھائیو! آپ دنیا کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتے ہوںاور اپنی فیلڈ میں کامیاب ،بہتر اور ترقی کرنا چاہتے ہیں تو حضور کی سیرت پر عمل کیجئے،اس کے مطابق زندگی گزارئیے ، ان شاء اللہ اپنی فیلڈ اور شعبے میں آپ کامیاب انسان بن جائیں گے۔ زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے حضور کی پیاری پیاری عادتوں کو جان لیجئے کہ حضور کا اخلاق کیسا تھا؟عادتیں کیسی تھیں ،رہن سہن کیسا تھا؟اگر زندگی میں کہیں غلطی کررہے ہیں تو انہیں درست کرلیجئے اور دوبارہ غلطی کرنے سے بچ جائیے۔اگر غصے کی حالت میں کسی پر ظلم کردیا،لڑائی جھگڑا ہوگیا،کسی کا مال چھین لیا ، کسی کو تکلیف پہنچا دی تو توبہ کرلیجئے کیونکہ ہم نے زندگی ان کے طریقے پر گزارنی ہے جن کے صدقے کلمہ ،ایمان ،قرآن سب کچھ ملا ہے ،یاد رکھئے ! جو نبی کے طریقے سے دور ہوجاتا ہے وہ مشکل میں گرفتار ہوجاتا ہے لہٰذا قربت مصطفیٰ پانے کے لئے حضور کی مبارک عادتیں معلوم کرلیجئے ۔

بہترین اخلاق:

اللہ پاک قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرماتاہے: وَ اِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِیْمٍ(۴)(پ:29، قلم:4) ترجمہ کنزُ العِرفان : اور بیشک تم یقیناً عظیم اَخلاق پر ہو۔ دنیا میں آج مسلمان بھی ہیں اور غیر مسلم بھی ،ساڑھے 1400سال گزر نے کے باوجود بھی دشمن یہ دعوی نہ کرسکا کہ حضور کے اخلاق اچھے نہیں تھے۔ اللہ کریم قرآن مجید میں فرماتا ہے :

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن