دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
پڑھنے کے بعد لوگوں نے خوشی خوشی ایک دوسرے کو گلے مل کر مبارک عید کی مبارک دی جیسا کہ عام طور پر عید کے موقعوں پر ہماری مسجدوں میں ہوتا ہے۔ اسی دوران انٹرویو والے نے سکیورٹی پر تعینات ایک پولیس والے سے کچھ پوچھا،پولیس والے نے کچھ گفتگو کے بعد کہا:آج عید کا دن ہے حکومت کی طرف سے ڈیوٹی لگی ہے تو میں اپنا فرض ادا کررہا ہوں گھر میں بیمار بیٹی کو چھوڑ کر آیا ہوں ، یہاں سب نے عید کی نماز پڑھی ،ایک دوسرے کو عید کی مبارک دی ،گلے بھی ملے مگر کسی ایک نے بھی مجھ سے عید نہیں ملی اور نہ ہی مبارک دی ہے ۔کیا میں رب کا بندہ نہیں ہوں ؟کیا میں ان کا مسلمان بھائی نہیں ہوں ؟حالانکہ میں ان کی حفاظت کے لئے کھڑا ہوں مگر پھر بھی انہوں نے مجھے سلام تک نہیں کیا ۔ پیارے اسلامی بھائیو!اس واقعے میں ہمارے لئے سبق ہے ،ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ گارڈ،چوکیدار اور خادمین کو سلام کیا جائے ،ہمیں گارڈ ، چوکیدار،چیکنگ کرنے والے ،ہمارے لئے دروازہ کھولنے ،آفس کے ملازمین کی طبیعت اورخیرخیریت معلوم کرنی چاہئے ،یقین کیجئے آپ کی اس عادت سے انہیں بڑا لطف آئے گا اور آپ کو بھی سکون ملے گا۔ اللہ پاک نے چاہا تو دل سے تکبر ختم ہوجائے گا اور عاجزی داخل ہوجائے گی ۔ اللہ پاک ہم سب کو عاجزی والا اور سنتوں کا پیکر بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بجاہ النبی الاٰمِیْن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن