دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

غریبوں کو سینے سے لگائیے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
امیروں کی دعوت میں فوراًچلے جاتے ہیں اگر کوئی غریب دعوت کرے تو ہمارے بہانے ہی ختم نہیں ہوتے ،میں مصروف ہوں،ٹائم نہیں ہے،پھر کبھی آجاؤں گا ،غریب بیچارہ انتظار ہی کرتا رہ جاتا ہے ،کبھی کسی کی غریب کی دعوت میں شریک تو ہوتے کر دیکھئے اس کے دل سے کیسی دعانکلتی ہے ،امیروں کے جائیں یا نہ جائیں وہ یاد بھی نہیں کرتے مگر غریب رشتے دار یا ملازمین ان کے گھر میں خوشی داخل ہوجاتی ہے اور آپ کے اس عمل سے دل سے تکبر بھی دور ہوجائے گا۔

غریبوں کو سینے سے لگائیے

مسجد کے خادم ،گھر کے چوکیدار،نوکر ،ڈرائیور انہیں رک کر سینے سے لگائیے،تجربہ کرکے دیکھئے جب انہیں گلے لگاکر چھوڑیں گے تو ان کی آنکھوں میں نمی اور آنسو نظر آئیں گے کہ کسی نے بڑے عرصے بعد انہیں سینے سے لگایا ہوگا ،ہم تو اسی سے ملتے ہیں جو ہمارےبرابر کا ہو ،ہم چائے پینا اورکھانا کھانا بھی اسی کے ساتھ پسند کرتے ہیں جس کا رتبہ (Status) ہم سے ملتا ہے ۔یہ انداز چھوڑ دیجئے،رب کے بندوں کی دعا لینی ہے ان کے دلوں میں جگہ بنانی ہے اور رب کو راضی کرنا ہے تو اس کی مخلوق سے محبت کیجئے،رب کے بندوں سے پیار کیجئے ،انہیں ڈھونڈ کر تلاش کر ایسوں کو محبت دیجئے جنہیں کوئی پیار نہیں کرتا ۔

عید اور پولیس والا

عید کی نماز کے لئے عام طور پر سکیورٹی کے انتظامات کئے جاتے ہیں ،جس کے لئے پولیس سمیت دیگر سکیورٹی کے اہلکار بھی تعینات کئے جاتے ہیں،ایک بار عید کی نماز

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن