دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

تکبر کے علاج

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
کبھی فرماتے ہیں : کبھی جَو کی موٹی روٹی تو کبھی کھجور پانی تِرا ایسا سادہ کھانا مَدنی مدینے والے

تکبر کے علاج

تکبر کی وجوہات پڑھنے کے بعد شاید آپ محسوس کریں کہ کچھ جگہوں پر مجھ سے غلطی ہوجاتی ہے میرے انداز(Attitude) میں تبدیلی واقع ہوجاتی ہےاب میرے اندر تکبر کی یہ بیماری کیسے دور ہوگی ؟میں کیسے اس سے چھٹکارا حاصل کرسکتا ہوں ؟یاد رکھئے !علمائے دین ہر موقع پر ہماری رہنمائی فرماتے ہیں انہوں نے تکبر کی بیماری ختم کرنے کے علاج ارشاد فرمائے ہیں :

دعاکیجئے

تکبر سے بچنے کے لئے ہر وقت دعا کیجئے۔یا اللہ !میرے دل سے تمام باطنی بیماریوں کو دور فرمادے،حسد وتکبر سے بچالے،میرے مولی!میرے دل کو برے خیالات اور عادتوں سے بچاکرمحبوب کے عشق کا مدینہ بنادے۔

اپنے عیبوں پر نظر رکھئے

اپنے آپ کو برترسمجھنے کے بجائے اپنے عیبوں پر نظر رکھے،اپنی خطاؤں کو یاد کرے،اگر لوگوں کو میری خطائیں پتہ چل جائیں تو کوئی مجھے منہ بھی نہیں لگائے گا۔ ان شاء اللہ اس طرح کرنے سے عاجزی پیدا ہوگی۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن