دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
کیونکہ آپ ان کی عزت کرتے ہو اسی لئے آپ ان سے محبت بھی کرتے ہو۔ (You honor him, and that's why you love him too.) ذرا سوچئے!ایک امتی کے لئے اس سے بڑی کیا سعادت ہوگی کہ وہ یہاں درود پڑھے اور فرشتہ اس کانام بارگاہ رسالت میں پیش کرے، فرشتہ صرف ہمارا نام نہیں پیش کرے گا بلکہ والد کا نام بھی پیش کرے گااور جتنی بار درود پاک پڑھیں گے فرشتہ اتنی بار پیش کرے گا۔دنیا کا بھی دستور ہے جب کوئی فقیر یا بھکاری بار بار دروازے پر آتاہے تو کہا جاتا ہے کہ روز آتا ہے اس کا کام کردو۔خود اندازہ لگائیے ہماری روز بارگاہ رسالت میں حاضری لگے اور دن میں کئی کئی بار لگے ،کبھی تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرشتوں سے فرمائیں گے : میرا غلام ہمیں روز یاد کرتا ہے اس کا کام کردو ۔ہم تو بس حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اک نظر کے محتاج ہیں اور حضور بس اک نظر فرمائیں تو ہمارے سب بگڑے کام سنو رجائیں ۔شاعر کہتا ہے : یاد رکھو اگر اٹھ گئی اک نظر جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیں گے کئی لوگ مشکل میں ہوتے ہیں ،پریشانی میں گھرے ہوتے ہیں ،بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں ،قرضے میں ڈوبے ہوتے ہیں، بس گھبرانا نہیں ہے درودپاک پڑھنا ہے،نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی توجہ ہونے کی دیر ہے ۔امام عشق ومحبت اعلی حضرت امام احمد رضا خان شعر کے انداز میں سمجھاتے ہوئے کہتے ہیں :

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن