دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

تکبر کی چھٹی وجہ ”حسن“ہے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ہم سے نیچے نظر آئیں ۔

تکبر کی چھٹی وجہ ”حسن“ہے

حسن وجمال اور خوبصورتی کی وجہ سے انسان تکبر میں مبتلا ہوجاتا ہے،اگر کسی عام سی رنگت والے کو دیکھ لے تو تکبر کرتا ہے ،یہ حسن تو رب کی عطا ہے تو پھر تکبر کیسا؟نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو حسین وجمیل اور شریف الاصل (اونچے خاندان والا) ہونے کے باوجود منکسرالمزاج ہوگا تو وہ ان لوگوں میں سے ہوگا جنہیں  اللہ قیامت کے دن نجات عطافرمائے گا۔ (1) خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ پاک نے خوبصورت بنایا،اچھاخاندان دیا،مال ودولت سے نوازا،دنیا بھر میں اچھی شہرت دی ،یہ سب کچھ رب نے دیا ہے تو اس کا شکربھی اداکرتے رہنا کبھی بھی تکبر کو اپنے قریب نہیں آنے دینا، اللہ پاک سے دعا کرتے رہنا کہ وہ ہمیں تکبر سے محفوظ رکھے عاجزی وانکساری کا پیکر بنائے ، اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی عاجزی کا صدقہ نصیب ہوجائے جس کے بارے میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانامحمد الیاس عطار قادری فرماتے ہیں: تِری سَادَگی پہ لاکھوں تِری عاجِزی پہ لاکھوں ہوں سلام عاجِزانہ مَدنی مدینے والے ہے چٹائی کا بِچھونا کبھی خاک ہی پہ سونا کبھی ہاتھ کا سِرہانا مَدنی مدینے والے
[1] … حلیۃ الاولیاء،3/222،حدیث:3777۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن