دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

اللہ والوں کے انداز

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
کرتے ہوئے کہتا ہے کہ معلوم نہیں میرا کس خاندان سے تعلق ہے؟میرا خاندانی نام کیا ہے؟اور دوسرے درجے کی فیملی کو کمتر سمجھتے ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے حجۃ الوداع میں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا تھا:کسی گورے کو کسی کالے پر کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی فوقیت نہیں ہے اس کی بارگاہ میں جو مقبول اور عزت والا ہے ، وہ تقویٰ والا ہے ۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا: موسیٰ کے زمانے میں دو آدمیوں نے باہم فخر کیا، ان میں سے ایک کافر نے کہا:میں فلاں کا بیٹا فلاں ہوں،اس طرح وہ نو پشتیں شمار کر گیا۔ اللہ پاک نے موسی کی طرف وحی بھیجی کہ اس سے کہو کہ وہ نو کی نو پشتیں(کفر کی وجہ سے)جہنّم میں جائیں گی اور تم ان کے ساتھ دسویں ہو گے۔(1) اللہ پاک کو تکبر انتہائی ناپسند ہے کبھی بھی اپنے خاندان پر غرور و تکبر نہیں کرنا چاہئے اور نہ ہی ایسا خیال دل میں لانا چاہئے بس یہ خیال کرنا چاہئے کہ میں سب سے برا ہوں ،رب کریم بس نگاہ کرم کردے۔

اللہ والوں کے انداز

بزرگوں کے انداز بڑے ہی نرالے ہوتے ہیں اگروہ کسی بڑی عمر والے کو دیکھتے تو کہتے ہیں یہ مجھ سے کتنا اچھا ہے اس کی ساری زندگی نیکیوں میں گزری ،اس کی نیکیاں زیادہ ہوں گی اور کسی چھوٹی عمر کے آدمی کودیکھتے تو کہتے ہیں یہ مجھ سے اچھا ہے اس کے گناہ مجھ سے کم ہوں گے ،ہرحا ل میں اپنے آپ کو کمتر سمجھنے کے راستے تلاش کرتے تھے جبکہ ہم اعلی اور ارفع نظر آنے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں بس کسی طریقے سے ہم اونچے اور لوگ
[1] … معجم کبیر،20/140،حدیث:285۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن