دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

عقلمند کا سوال اور جواب

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
دوسروں کو حقیر جاننا شروع کردیتے ہیں ،ذرا غور کیجئے !کیا آپ کو معلوم ہوگیا ہے کہ آپ کی عبادت قبول ہوچکی ہے ؟اگر آج رب کی کرم نوازی سے نیکی کرلی ہے تویہ گمان مت کیجئے کہ میں سب سے ارفع اور اعلی بن گیا ہوں ،تکبر مت کیجئے یہ بہت ہی بری چیز ہے۔

عقلمند کا سوال اور جواب

دنیا میں ہر نعمت والےسے حسد کیا جاتا ہے اور مصیبت زدہ پر رحم کیا جاتا ہے مگر دنیا میں ایک نعمت ایسی بھی ہے جس کے ملنے والے سے حسد نہیں کیا جاسکتا ہے اور وہ نعمت ہے عاجزی وانکساری کی ہے ،جسے یہ نعمت مل جائے اس سے کوئی بھی حسد نہیں کرسکتا اسی طرح جو تکبر کی مصیبت میں مبتلا ہوجائے اس پر رحم کرنے والا بھی نہیں ہوتا ہے۔

تکبر کی تیسری وجہ”مال“ ہے

انسان کے پاس جب مال و دولت آتی ہے تو وہ خود کو سب کچھ سمجھنے لگ جاتا ہے کہ اب میں بہت کچھ بن گیا ہوں ،لوگ میری باتیں ماننے لگ گئے ہیں ،یاد رکھئے! اللہ پاک نے مال دیا ہے وہ جب چاہے واپس لے سکتا ہے ، آپ نے کئی امیروں کو کنگال ہوتے ہوئے دیکھا ہوگا ،پتہ بھی نہیں چلتا اور سب کچھ ہاتھ سے چلا جاتا ہے ہمیشہ عاجزی(Humble) اور نرمی (Polite)اختیارکیجئے،کہیں ایسا نہ ہوں کہ اس مال پر تکبر کربھی لیا تو کہیں بارگاہ ِ الٰہی میں ذلت ورسوائی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔انسان کا اصل کمال تو یہ ہے کہ دولت ہونے کے باوجود عاجزی اختیار کرے چنانچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا :خوشخبری ہے اس شخص کے لئے جو تنگدستی نہ ہوتے ہوئے تواضع کرے اور اپنا مال جائز کاموں میں خرچ کرے اور محتاج ومسکین پر رحم کرے اور اہل علم وفقہ سے میل

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن