دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

احسان کرکے شرمندہ مت کیجئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
نبی پر وحی فرمائی کہ ان دونوں سے کہہ دو کہ اپنے اعمال نئے سے شروع کریں کیونکہ میں نے گنہگار کو بخش دیا اور عابد کے سارے اعمال برباد کردئیے۔جب وہ گنہگار کھڑا ہوا تو بادل کا ٹکڑا عابد کے سر سے ہٹ کر گنہگارکے سر پر سایہ کرنے لگ گیا ۔(1) بہت سے لوگ اپنے ڈرائیور ،نوکر یا خانسامہ کے ساتھ بھی ایسا برتاؤ کرتے ہوں گے کہ تم میرے پاس کیوں بیٹھے؟تمہاری ہمت کیسے ہوئی میری جگہ پر بیٹھنے کی ،یہاں بیٹھ کر کیوں کھا رہے ہو؟استغفر اللہ ! ایسا ہر گز نہیں کرنا چاہئے ،مسلمان کا دل نہیں دکھانا چاہئے، اللہ پاک نے اگر آج آپ کو مقام و مرتبہ دیا ہے کہ آپ کے پاس نوکر چاکر ہیں ڈرائیور آگے پیچھے گھومتے ہیں یاد رکھئے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی ، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم بھی کسی کے ڈرائیور یا نوکر بن جائیں ۔ اللہ پاک نے مرتبہ دے کر ہم پر مہربانی کی ہے تو تکبر مت کیجئے،بسا اوقات ہماری باتوں اور انداز سے تکبر واضح ہو جاتا ہے،ہم لوگوں سے ہاتھ تک ملانا پسند نہیں کرتے بس اسی سے ہاتھ ملاتے ہیں جو ہمارے لیول کا ہوتا ہے یہ میری حیثیت کا نہیں ہے میں اس سے ہاتھ کیوں ملاؤں ،اس طرح کی عادتیں اچھی نہیں ہیں، اپنے اندر عاجزی لائیے، اللہ پاک کو عاجزی پسند ہے لہٰذا عاجزی اختیار کیجئے۔

احسان کرکے شرمندہ مت کیجئے

اگر آج کوئی کسی پر احسان کردے تو اسے جتانا شروع کردیتے ہیں : *میں نے تمہارے بچے کی شادی کروائی تھی۔ *میں نے تمہارا کام کیا تھا۔
[1] … احیاء العلوم، مترجم،3/1032۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن