دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

چوتھی علامت

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم خود چل کر بیماروں کی عیادت فرماتے ،دعوتوں میں شرکت کرتے،غریبوں کی مدد کرتے،ہم وہاں صرف اپنے مقام و مرتبہ (Status) کی وجہ سےنہیں جاتے کہ ہمارا اسٹیٹس خراب ہوجائے گا ،یہی تکبر ہے اور کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ تکبر برباد کرے۔

چوتھی علامت

لوگ مجھے آ کر سلام کریں میں سلام میں پہل نہ کروں ۔ جو لوگ اس طرح کی سوچ رکھتے ہیں انہیں غور کرنا چاہئے کہ ہم جس نبی کا کلمہ پڑھتے ہیں ان کا اخلاق(Attitude) ایسا نہیں تھا بلکہ وہ ہمیشہ سلام میں پہل فرمایا کرتے تھے ، کبھی کبھار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کوشش کیا کرتےتھے کہ آج ہم سلام میں پہل کریں گے مگر حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ہمیشہ اپنی عادت کے مطابق سلام میں پہل فرمادیا کرتے تھے۔شیخ محقق عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : جس طرح حضور دنیا میں سلام میں پہل کی صفت سے متصف رہے تو روضہ انور پر حاضر ہونے والا آپ کے سلام سے مشرف ہوتا ہوگا۔(1) نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی ایسی مبارک عادتیں اورہماری کیسی ہیں ؟ہم تو نبی کے غلام ہیں ہمیں تو ان کے طریقے پر عمل کرنا چاہئے،ہمیں کبھی بھی تکبر نہیں کرنا چاہئے اور نہ ہی دل میں ایسا خیال لانا چاہئے کہ لوگ پہلے مجھے سلام کریں ، سلام میں پہل کرنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے چنانچہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
[1] … مدارج النبوۃ ،1/46۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن