دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

پہلی علامت

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
بیماری میں تو مبتلا نہیں ہوں ۔

پہلی علامت

اس بات کو پسند کرنا کہ میں کہیں بھی جاؤں تو لوگ میری تعظیم کے لئے کھڑے ہوجائیں اور اگر لوگ کھڑے نہ ہوں تو دل میں برا جاننا۔ اگرکہیں جانے کے بعد اور اس طرح کی صورت حال کا سامنا ہوجائے اور دل میں خیال آئے کہ میں ان سے افضل ہوں انہیں کھڑا ہونا چاہئے تھا بس! اسی چیز کا نام تکبر ہے۔اگر کہیں آپ جاتے ہیں اور خیال آتا ہے تو سوچیئے کہیں یہ تو آپ کے دل میں خیال نہیں چونکہ میں تو ان سے افضل ہوں ان کو کھڑا ہونا چاہئے تھا تو تکبر اور کس شئے کا نام ہے۔

دوسری علامت

یہ خواہش کرنا کہ لوگ میرے سامنے ادب سے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہیں،اگرچہ میں بیٹھ بھی جاؤں مگر لوگ پھر بھی کھڑے رہیں۔ ایسی تمنا اچھی نہیں ہے چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس کی یہ خوشی ہو کہ لوگ میری تعظیم کے لیے کھڑے رہیں، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنائے۔(1)

تیسری علامت

کسی سے ملاقات کے لئے خود چل کر جانے میں ذلت محسوس کرنا۔ میں کسی سے ملنے کیوں جاؤں ؟میں بڑا ہوں ،لوگوں کو میرے پاس آنا چاہئے ،
[1] … ترمذی، کتاب الادب،4/347،حدیث:2764۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن