دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

تکبر کی سزا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
دلادے کہ میں تو بہت ہی عاجزاورنرمی والا ہوں ،میں تکبر نہیں کرتا،تکبر سے متعلق چند مثالیں دی جائیں گی پھر شاید یقین ہوجائے گا کہ لوگ کس طرح تکبر کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں اور انہیں معلوم بھی نہیں ہوتاہے۔ اللہ پاک قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِیْنَ(۲۳) (پ:14، نحل:23) ترجمہ کنزُ العِرفان : بیشک وہ مغروروں کو پسند نہیں فرماتا۔

تکبر کی سزا

جولوگ تکبر اور غرور کرتے ہیں، لوگوں کے ساتھ انتہائی کرو فر کے ساتھ پیش آتے ہیں ،قیامت کے دن انہیں انتہائی ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا ،نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن متکبرین کو انسانی شکلوں میں چیونٹیوں کی طرح اٹھایا جائے گا، ہر طرف سے ان پر ذلت طاری ہوگی۔ (1)

رائی کے برابر تکبر

رائی کا دانا بہت چھوٹا ہوتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے اس کی مثال دیتے ہوئے فرمایا:جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔(2) آپ ذرا سمجھئے(Understand) کہ تکبر کتنی بری بیماری ہے ،تکبر کی کچھ علامتیں(symptoms) بھی ہیں انہیں پڑھنے کے بعد غور وفکر کیجئے کہ کہیں میں تکبر کی
[1] … ترمذی، کتاب صفۃ القیامۃ،4/221،حدیث:2500۔ [2] … مسلم، کتاب الایمان، باب تحریم الکبر وبیانہ،ص61،حدیث:267۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن