30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مشکل کشائی کیوں نہیں فرمائیں گےبس ہمیں نبی پاک سے اپنا تعلق مضبوط رکھنا ہوگاتعلق مضبوط رکھنے کا ایک ذریعہ درود پاک بھی ہے ،درود پاک کی کثرت کیجئے ، ان شاء اللہ تعلق مضبوط ہوجائے گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد
سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ہر اک ادا نرالی ہے نیز اوصاف اتنے ہیں کہ انسان بیان کرنے سے قاصر ہے یہی وجہ ہے کہ 1400 سال سے زائد ہوچکے ہیں جان عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سیرت لکھی جارہی ہے مگر
زندگیاں ختم ہوئیں اور قلم ٹوٹ گئے
تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا نہ ہوا
شاعر کہتا ہے:
دلدار بڑے آئے محبوب بڑے دیکھے
جو دیکھے سبھی ان کے قدموں میں پڑے دیکھے
اربابِ نظر کو کوئی ایسا نہ ملے گا
بندے تو بہت مل جائیں گے آقا نہ ملے گا
تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانی محمد
ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا
حقیقت یہی ہے کہ آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی شان بیان کرنا امتی کے بس کی بات نہیں کیونکہ ہمارے پاس وہ الفاظ ہی نہیں جس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی شان بیان ہوسکے،جو بھی حضور کی شان
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع