دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اس شخص نے بھری عدالت میں پورا واقعہ سنا دیا ،جج کرسی سے کھڑا ہوا اور اپنے کمرے میں چلا گیا کچھ دیر بعد جج واپس آیا اور اس شخص کو 3ہزار دینار دے کر کہتا ہے سارا ثواب علی بن عیسی کیوں لے کر جائے ،تمہارا قرض میں ادا کرو ں گا،میں بھی اپنے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا غلام ہوں ،وہ شخص بھی سارا واقعہ سن رہا تھا ،اس نے کہا:قلم اور دوات منگوائی جائے ، میں بھی اپنے آقا کا غلام ہوں ،میں اس عاشق رسول کو اپنا سارا قرض معاف کرتا ہوں ۔ قرض معاف ہونے کے بعد اس شخص پر ایک دینار کا بھی قرضہ نہیں تھا،اس نے جج کو 3ہزار دینار واپس کرتے ہوئے کہا:اب مجھ پر قرضہ نہیں لہٰذا آپ اپنے پیسے واپس رکھ لیجئے ،جج نے کہا:جو پیسے سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے نام پر نکال دئیے واپس نہیں لینا چاہتا،تم یہ دینار لے کر اپنے گھر چلے جاؤ۔وہ شخص 12ہزار دینار لے کر خوشی خوشی اپنے گھر لوٹ گیا۔(1) ذرا غور کیجئے!درود پاک کی کیسی برکت ہے،جو شخص صبح تک 3ہزار دینار کا مقروض تھا اب 12ہزار دینار کا مالک ہےاور خوش وخرم بھی ہے،شاعر کہتا ہے: دکھوں نے جو تم کو گھیرا ہے تو درود پڑھو جو حاضری کی تمنا ہے تو درود پڑھو صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد

حالِ دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے

آج ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ ہم مصیبت پریشانی میں دنیا والوں کو ڈھونڈتے ہیں اور
[1] … جذب القلوب،ص236۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن