دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

دکھوں نے جو تم کو گھیراہو تو درود پڑھو

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

دکھوں نے جو تم کو گھیراہو تو درود پڑھو

ایک شخص نے اپنے دوست سے 3ہزار دینار بطور قرض لیا،قرض لوٹانے کا وقت بھی طے کرلیا،کچھ عرصے بعدقرض واپس کرنے کی تاریخ آگئی،دوست نے پیسوں کا مطالبہ کیا ،قرض دار نے کہا:میرا کاروبار تباہ ہوگیا ،میرے پاس دینے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے،معاملہ عدالت میں چلاگیا،قاضی نے فیصلہ سناتے ہوئے اسے 1مہینے کا ٹائم دیدیا کہ 1مہینے بعد 3ہزار دینار واپس کردینا۔وہ شخص پہلے ہی مقروض تھا ،کسی سے مزید قرض بھی نہیں لے سکتا تھا ،اس کا روزگار تھا اور نہ ہی کاروبار ،صرف ایک مہینے میں 3ہزار دینار جیسی بڑی رقم کا انتظام کرنا بہت مشکل تھا،علمائے کرام لکھتے ہیں ممکن ہے اس نے یہ حدیث پاک سنی ہو”درودپاک پڑھنے سے مصیبتیں دورہوجاتی ہیں۔“ اس نے صبح سے لے کر شام تک درودپاک پڑھنا شروع کردیا،27دن گزرنے کے بعد28ویں رات اسے خواب آیا،جس میں ایک آواز سنائی دی:”گھبراؤ نہیں تمہارا مسئلہ حل ادا کردیا جائے گا۔“صبح اٹھاتو مطمئن تھا مگر سوچنے لگا کہ مسئلہ کیسے حل ہوگا؟ 28ویں دن بھی اس نے درودپاک پڑھتے پڑھتے گزارا،29ویں رات سویاتو قسمت جاگ اٹھی، مدینےوالے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم خواب میں تشریف لائے اور فرمایا: گھبراؤ نہیں ،علی بن عیسی وزیر کے پاس جاؤ اوراسے کہو کہ وہ تمہارا قرض ادا کرے۔“صبح بیدار ہوا تو خیال آیا کہ اگر وزیر نے کوئی نشانی پوچھ لی تو کیا جواب دوں گا؟صبح قاضی کے پاس بھی جانا ہے اور پیسوں کا انتظام بھی نہیں ہوسکا ،اسی سوچ وبچار میں 30واں دن بھی گزر گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پھر خواب میں تشریف لائے،فرمایا:تم علی بن عیسی وزیر کے پاس کیوں نہیں گئے؟آدمی نے کہا:حضور !اگر وزیر مجھ سے کوئی نشانی مانگ لیتا تو میں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن