30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پیغام دیتا ہے کہ سچے عاشق رسول بن جاؤ،عملی طور پر پیارے آقا کی سنتوں پر عمل کرنا شروع کردو ۔شاعر کہتا ہے:
فنا اتنا تو ہو جائوں میں تیری ذاتِ عالی میں
جو مجھ کو دیکھ لے اس کو تیرا دیدار ہوجائے
دور سے دیکھتے ہی معلوم ہوجائے کہ کس کا غلام جارہا ہے ،آج سے ہی گناہوں کو چھوڑنے کا ارادہ کرلیجئے ،بے حیائی کی باتوں سے بچنے کی کوشش کیجئے،آقا کی سنتوں پر عمل کا پختہ ارادہ کرلیجئے ،ذہن بنالیجئے کہ آج کے بعد کوئی نماز قضا نہیں ہوگی ،فلمیں ڈرامے اور گانے باجے سے بچئے،دشمنان مصطفیٰ کے طریقوں سے دور ہوجائیے،آقا کی سنتوں کو اپنالیجئے، اللہ پاک ہمیں حضور کی سچی محبت نصیب کرے،آپ کی شفاعت سے ہم سب کو بہرہ مند فرمائے ،نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے پیچھے پیچھے بلاحساب ہم سب کو جنت میں داخلہ عطا فرمادے۔
اٰمِیْن بجاہ النبی الاٰمِیْن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع